میاں ذاکر حسین نسیم کی طاہر شبیر ایڈووکیٹ کو  پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا چیئر مین منتخب ہونے پر مبارک باد

میاں ذاکر حسین نسیم کی طاہر شبیر ایڈووکیٹ کو  پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو ...
میاں ذاکر حسین نسیم کی طاہر شبیر ایڈووکیٹ کو  پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا چیئر مین منتخب ہونے پر مبارک باد

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ق امریکہ کے صدرمیاں ذاکر حسین نسیم، میاں قمر نسیم لنگا اور چوہدری سجاد حیدر آرائیں   نے چوہدری طاہر شبیر ایڈووکیٹ کو  پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا چیئر مین منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے.  چوہدری طاہر ساہیوال سیٹ سے پنجاب بار کونسل کے رکن ہیں. 

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -