آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 
آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت خزانہ کے حکام سے مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام اور آئی ایم ایف مشن کے مابین 31 جنوری سے 9 فروری تک مذاکرات ہوں گے ،آئی ایم ایف مشن 9 ویں اقتصادی جائزے پر مذاکرات کرے گا،مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں ایک ارب ڈالر کی قسط ملے گی ،آئی ایم ایف وفد توانائی شعبے میں گردشی قرض کی صورتحال کا جائزہ لے گا،آئی ایم ایف مشن معاشی پالیسیوں میں استحکام کیلئے روڈ میپ کا جائزہ لے گا۔

مزید :

قومی -