اٹلی کی”الیزا ڈی فرانسز“ نے سونے کا تمغہ جیت لیا

اٹلی کی”الیزا ڈی فرانسز“ نے سونے کا تمغہ جیت لیا

  

لندن( نیٹ نیوز) اٹلی کی”الیزا ڈی فرانسز“ نے اولمپک مقابلوں میں خواتین کا شمشیر زنی کے مقابلہ میں سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے اپنی ہی ہم وطن ”آریانا اریگو“ کو فائنل میں 12-11 سے شکست دی۔ دفاعی چیمپئن اٹلی کی ولنٹینا ویزالی جو اپنے کیریئر کا چھٹا گولڈ میڈل جیتنے کی خواہاں تھی۔ انہوں نے جنوبی کوریا کی ”نام ہیون ہی“ کو ہرا کر کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -