لندن اولمپکس میں آج12 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوگا

لندن اولمپکس میں آج12 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوگا

  

لندن(نیٹ نیوز) لندن اولمپکس 2012 میں آج 12 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق 30 ویں اولمپک گیمز کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور (آج) ایونٹ کے چوتھے روز مختلف مقابلوں میں 12 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوجائے گا، سوئمنگ میں چار، ویٹ لفٹنگ اور جوڈو میں دو، دو جبکہ ڈائیونگ، فینسنگ، جمناسٹک اور شوٹنگ میں ایک، ایک گولڈ میڈل کا فیصلہ ہوگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -