ڈراموں کیساتھ فلموں میں کام کررہی ہوں، راگنی کھنہ

ڈراموں کیساتھ فلموں میں کام کررہی ہوں، راگنی کھنہ

  

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ راگنی کھنہ نے کہا ہے کہ میں فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہوں اور اس فلم میں میرا کردار بہت پاور فل ہے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس وقت میں ٹی وی کے ساتھ ساتھ فلم میں بھی فن کامظاہرہ کررہی ہوں اور اس فلم میں میرا کردار بہت جاندار ہے اس فلم سے بہت امیدیں بھی وابستہ ہیں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے کافی عرصہ سے فلموں میں اداکاری کی آفرز تھیں لیکن میں نے اپنی ٹی وی پر مصروفیات کیوجہ سے انکار کردیا تھا لیکن امید ہے کہ شائقین کو فلموں میں بھی اداکاری کرتی پسند آﺅں گی۔

مزید :

کلچر -