اداکار بلال خان کی دوسر ی برسی 14اگست کو منائی جائےگی

اداکار بلال خان کی دوسر ی برسی 14اگست کو منائی جائےگی

  

لاہور (این این آئی) اداکار بلال خان کی دوسر ی برسی 14اگست کو منائی جائے گی ۔بلال خان 14اگست 2010کو اپنی سالگر ہ سے ایک دن قبل آگ میں جھلس جانے کے بعد جاں بحق ہوگئے تھے ۔بلال خان نے ماڈلنگ اور اداکار ی سے شوبز میں اپنا نام پیدا کیا تھا۔

مزید :

کلچر -