اداکارہ نرگس 12اگست کو 38ویں سالگرہ منائیں گی

اداکارہ نرگس 12اگست کو 38ویں سالگرہ منائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) اداکارہ نرگس 12اگست کو 38وویں سالگرہ منائیں گی ۔سالگرہ کی تقریب لند ن میں ہوگی ۔ اداکار نر گس 12اگست 1974کو لاہور میں پیدا ہو ئیں ۔فلموں اور اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کے ذریعے ملک گیر شہرت رکھتی ہیں اس سال وہ اپنی 38ویں سالگر ہ پاکستان کی بجائے لندن میں منا ئیں گیں۔

مزید :

کلچر -