مہرو بٹ عیدالفطر پر فلم کے ر یلز نہ ہو نے پر دل برداشتہ ہو گئی

مہرو بٹ عیدالفطر پر فلم کے ر یلز نہ ہو نے پر دل برداشتہ ہو گئی

  

لاہور(این این آئی)اداکارہ مہرو بٹ عیدالفطر پر اپنی فلم ” دل پرائے دیس میں “ ریلز نہ ہو نے پر دل برداشتہ ہو گئی ۔آئندہ سے فلموں میں اداکار ی نہ کر نے کا فیصلہ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ مہرو بٹ ہدایت کار حسن عسکر ی کی فلم ” دل پرائے دیس میں “ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں 2سال گذرنے کے بعد بھی فلم کو ریلز نہ کیئے جانے پراداکارہ مہرو بٹ دل گر فتہ ہو چکی ہیں اوراسی وجہ سے انہوں نے آئندہ فلموں میں اداکاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید :

کلچر -