بھارتی فلم ”جسم ٹو“3 اگست کو ریلیز ہوگی

بھارتی فلم ”جسم ٹو“3 اگست کو ریلیز ہوگی

  

ممبئی ( نیٹ نیوز)فلم ”جسم ٹو“3 اگست کو ریلیز ہونے جارہی ہے۔ فلم میں سنی لیون کے علاوہ رندیپ ہدا اور اروندے سنگھ نے نمایاں کردار اداکئے ہیں۔پوجا بھٹ پوری انڈسٹری میں منہ پھٹ مشہور ہیں۔ اپنی اس عادت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے ابھی کہہ دیا ہے کہ ان کی فلم جسم ٹو کو ناظرین سنی لیون کی وجہ سے دیکھنے نہیں آئیں گے بلکہ ان کی اداکاری کو دیکھنے کے لئے آئیں گے انہوں نے کہا کہ اس فلم کی ک ہانی بہت اچھی ہے اور اس سے بہت امیدیں بھی وابستہ ہیں جو ضرور پوری ہوں گی اس فلم کو اس سال کی بڑی فلم تصور کرتی ہوں۔

مزید :

کلچر -