نبیہہ خان بین الاقوامی چینل کے پروگرام کی میزبانی کریں گی

نبیہہ خان بین الاقوامی چینل کے پروگرام کی میزبانی کریں گی

  

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان کی معروف اینکر نبیہہ خان بین الاقوامی چینل کے پروگرام کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گی۔باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نبیہہ خان کو ایک بھارتی چینل نے اپنے پروگرام کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔

مزید :

کلچر -