بحر اوقیانوس میں 70 برس قبل ڈوبنے والی جرمن آبدوز مل گئی

بحر اوقیانوس میں 70 برس قبل ڈوبنے والی جرمن آبدوز مل گئی

  

برلن(اے پی پی) بحر اوقیانوس میں 70 برس قبل ڈوبنے والی جرمن آبدوز مل گئی ۔ بوسٹن گلوب کی ایک رپور ٹ کے مطابق امریکا کے غوطہ خوروں کو شمال مشرقی سمندری علاقے میں 550 یو آبدوز ملی ہے۔ غوطہ خور جو مازرانی کئی سالوں سے بحرِ اوقیانوس کے پانیوں میں اس آبدوز کو ڈھونڈنے کے لیے کوشاں تھے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ دوسری عالمی جنگ کا ایک بھید تھا جو پا لیا گیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -