اذیت ناک لوڈشیڈنگ کے باعث تشدد کا رجحان بڑھ رہا ہے: ڈاکٹر زمرد یاسمین
لاہور(سٹاف رپورٹر)مسلم لےگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر زمردےاسمےن نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی اذےت ناک لوڈ شےڈنگ کے باعث لوگوں مےں تشدد کا رحجان بڑھتا جارہا ہے ۔اےک بےان مےں انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت لوٹ مار مےں مصروف ہے اسے عوام کی مشکلات کا علم نہےں ہے ۔حکمران عوام کے آسانےوں کے بجائے مشکلات پےدا کررہے۔نوجوان قوم کا قےمتی سرماےہ ہےں مگر پےپلزپارٹی کی لوٹ کی وجہ سے وہ بھی ماےوس ہورہے ہےں،ےہ نوجوان ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے اہم کردار اداکرسکتے ہےں مگر انہےں موقع نہےں دےا جارہا ،مسلم لےگ ن برسراقتدار آکر ان نوجوانوں کو معاشرہ کو بہتربنانے کے لئے اہم کردار دے گی ،لوڈشےڈنگ نے سب کچھ برباد کرکے رکھ دےا ہے اور حکمران پر سکون زندگی گزار رہے ہےں ۔وفاقی حکومت کو علم نہےں کہ عوام کس کرب سے گزررہے ہےں ۔