ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نہر میں ڈوب کر 10 سالہ لڑکا ہلاک

ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نہر میں ڈوب کر 10 سالہ لڑکا ہلاک

  

لاہور ( سپیشل رپورٹر) ٹھوکر نیاز بیگ نہر میں گزشتہ روز دس سالہ بچے ڈوب کر ہلاک ہو گیا جبکہ اس دوران دو روز قبل ٹھوکر نیاز بیگ نہر میں ڈوبنے والے 14سالہ لڑکے کی لاش مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہنجروال کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ نہر میں دس سالہ بچے نہاتے ہوئے ڈوب گیا واقع کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی تیراک ٹیمیں موقع پر پہنچ کر بچے کی لاش کی تلاش کرتی رہی گزشتہ روز ڈوبنے والے بچے کی تلاش جاری تھی کے ریسکیو 1122کی ٹیم کو اس دوران دو روز قبل نہر میں ڈوبنے والے 14سالے بچے کی لاش مل گئی تاہم گزشتہ روز ڈوب کر ہلاک ہونے والے بچے لاش تاحال نہ مل سکے آخری اطلاع کے مطابق لاش کی تلاش جاری تھی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -