آئی جی پنجاب کالاہور میں سرچ آپریشن ، متعدد مشکوک افراد گرفتار

آئی جی پنجاب کالاہور میں سرچ آپریشن ، متعدد مشکوک افراد گرفتار

  

لاہور ( سپیشل رپورٹر) آئی جی پنجاب کے حکم سے گزشتہ رات گئے صوبائی دارالحکومت اور اس کے گردو نواح میں سرچ آپریشن کیا گیا پولیس نے کئی مشکوک افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جن سے تفتیش جاری ہے پولیس کے مطابق یہ سرچ آپریشن جاری رہے گا اور اب ہوٹلوں، سراﺅں اور گیسٹ ہاﺅسز میں بھی آپریشن کیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -