تھانہ میں تعینات نئے ایس ایچ او نے قتل جیسے مقدمات میں ملوث دوٹاپ ٹین اشتہاری گرفتار کر لئے

تھانہ میں تعینات نئے ایس ایچ او نے قتل جیسے مقدمات میں ملوث دوٹاپ ٹین اشتہاری ...

  

لاہور (خبر نگار) تھانہ شالیمار میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او محمد علی بٹ نے قتل جیسے سنگین مقدمات میں ملوث دو ٹاپ ٹین اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ایس ایچ او کے مطابق گرفتار ملزمان تھانہ گڑھی شاہو میں قتل کے مقدمات میں اشتہاری تھے اور گرفتار ملزمان کو انوسٹی گیشن پولیس گڑھی شاہو کے حوالے کر دیا گیا ہے ایس ایچ او کے مطابق تعیناتی کے 14 دنوں کے اندر پولیس گشت میں بہتری پیدا کرنے سے ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں کمی آئی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -