یوسی 32 میں نیا ٹیوب ویل آج سے پانی کی سپلائی شروع کردیگا: وسیم قادر

یوسی 32 میں نیا ٹیوب ویل آج سے پانی کی سپلائی شروع کردیگا: وسیم قادر

  

لاہور (جنرل رپورٹر) یونین کونسل 32 میں لگایا جانے والا نیا ٹیوب ویل آج سے پانی کی سپلائی شروع کردے گا۔ لاگت 55 لاکھ آئی ہے اور اس کا افتتاح آج مسلم لیگ یوتھ ونگ کے صدر وسیم قادر کریں گے۔ یہ ٹیوب ویل لال سکول کے احاطہ میں لگایا گیا ہے۔ اس کے حوالے سے وسیم قادر نے کہا کہ یونین کونسل 32 کی پانی کی شکایت دور ہوجائیگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -