لندن اولمپکس :چا ئنہ نے 3میٹر سکرو نا ئیز ڈ ڈا ئیونگ اور سپرنگ بورڈ میں سونے کا تمغہ جیت لیا ،تعداد6 ہو گئی

لندن اولمپکس :چا ئنہ نے 3میٹر سکرو نا ئیز ڈ ڈا ئیونگ اور سپرنگ بورڈ میں سونے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن اولمپکس مقا بلوں میں چین نے 3میٹر سکرو نا ئیز ڈ ڈا ئیونگ میں وومینزیا نے سو نے کا تمغہ جیت لیا اور چین کی ٹیم نے سپرنگ بورڈ میں سونے کا تمغہ جیتا ہے ۔جن کی جیت کے سا تھ چین کے سو نے کے تمغو ں کی تعداد 6ہو گئی ہے ۔چین نے مردوں کے 400میٹر فی سٹا ئل سوئمنگ میں چین کے سو ن یا نگ نے سو نے کا تمغہ جیتا تھا۔ خواتین کے400فری سٹا ئل مقا بلے میں چین کی پسی شیوین نے گو لڈ میڈ ل جیتا۔ لندن اولمپکس مقا بلوں میںچا ئنہ نے پا نچ طلا ئی اور ایک کا نسی کا تمغہ لیکر سہر فہرست ہے ۔

مزید :

ایڈیشن 1 -