اٹلی کی خاتون نے شمشیر زنی کا مقابلہ جیت لیا

اٹلی کی خاتون نے شمشیر زنی کا مقابلہ جیت لیا

  

لندن (بیورورپورٹ) اٹلی کی خاتون نے شمشیر زنی کا مقابلہ جیت لیا الیزا ڈی فرانسزکا نے اولمپک مقابلوں میں خواتین کا شمشیر زنی کے مقابلہ میں سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا انہوں نے اپنی ہی ہم وطن آریانا اریگو کو فائنل میں 12-11 سے شکست دی دفاعی چیمپئن اٹلی کی ولنٹینا ویزالی جو اپنے کیریئر کا چھٹا گولڈ میڈل جیتنے کی خواہاں تھی انہوں نے جنوبی کوریا کی ''نام ہیون ہی'' کو ہرا کر کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -