(ق) لیگ کی قیادت کے مدبرانہ کردار سے جمہوریت رواں دواں ہے، تمکین آفتاب

(ق) لیگ کی قیادت کے مدبرانہ کردار سے جمہوریت رواں دواں ہے، تمکین آفتاب

  

لاہور (پ ر) پاکستان مسلم لیگ ( ق) شعبہ خواتین لاہور کی نائب صدر تمکین آفتاب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ( ق) کی قیادت کے مدبرانہ کردار کی وجہ سے پاکستان میں جمہوریت رواں دواں ہے۔ شریف برادران کا دہرا معیار ہی آئندہ انتخابات میں ان کی شکست کا سبب بنے گا۔ اپنی رہائش گاہ پر خواتین کارکنوں کے ایک وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے تمکین آفتاب نے کہا کہ انتخابات میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگنے عوام کے پاس جائینگے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -