حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں سے ملک بحرانوں میں دھنس گیا، چودھری اشرف

حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں سے ملک بحرانوں میں دھنس گیا، چودھری اشرف

  

 لاہور(وقائع نگار )آل پاکستان مسلم لےگ پنجاب کے چےف آرگنائزرچوہدری محمد اشرف نے کہا ہے کہ وفاق کے کرپٹ اور مغلےہ طرز حکومت پر ےقےن رکھنے والے پنجاب کے حکمرانوں نے وطن عزےزکے مسندِشاہی کو انڈسٹری اور انتخابات کو حمام مےں داخلے کا راستہ بنا دےا ہے ےہ اِن کی پالےسےوں کا ثمر ہے کہ کرپش اور بحراں کا اژدھا عوام کی آنکھوں مےں آنکھےں ڈالے کھڑا ہے ۔اس امر کا اظہار گزشتہ روز صوبائی آفس مےں تنطےم سازی کے سلسلے مےں منعقدہ مےٹنگ کے دوران بات چےت کرتے ہوئے کےا۔چوہدری اشرف نے کہا ہے کہ پاکستا ن کے 18کروڑ عوام چند سےاسی پنڈوتوں کے ہاتھوں ےرغمال بنی ہوئی ہے ان کی رہائی کے لےے آج پاکستان کو سےد پروےز مشرف جےسے محب وطن اور عوام کا درد محسوس کرنے والے لےڈر کی اشد ضرورت ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -