پرویز الٰہی اقتدار کیلئے چوروں اور لٹیروں کے ساتھی بنے،رانا ثناءاللہ

پرویز الٰہی اقتدار کیلئے چوروں اور لٹیروں کے ساتھی بنے،رانا ثناءاللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ثناءنےوز) وزےرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ چوہدری پروےز الٰہی جےسے ابن الوقت سےاستدانوں کو غرےب عوام کی ترجمانی کا کوئی حق نہےںکےونکہ ان جےسے سےاستدان صرف اقتدار کے لئے چوروں اورلٹےروں کے ساتھی بنے ہےں۔چوہدری پروےز الٰہی کے بےان پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پروےز الٰہی کو غرےب عوام کا اتنا ہی درد ہے تو بدترےن لوڈ شےڈنگ کے خلاف آواز بلندکےوں نہےں کرتے۔راناثناءاللہ نے کہا کہ پروےز الٰہی وفاقی حکومت کے پورے ملک کے لئے اڑھائی ارب روپے کے رمضان پےکےج کا شور مچارہے ہےںجبکہ حکومت پنجاب نے رمضان المبارک کے دوران عوام کو سستے داموں اشےائے ضرورےہ کی فراہمی کے لئے4ارب روپے کاخصوصی پےکےج دےاہے جس کے تحت صوبہ بھر مےں رمضا ن بازار قائم کئے گئے ہےںجبکہ افطار دستر خوان پروگرام بھی کامےابی سے جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شرےف کو عوام نے خادم کا لقب دےاجبکہ چوہدری برادران کی پہچان ان کی لوٹ مار ہے۔چوہدری برادران کا واحد مقصداقتدارکا حصول ہے جس کے لئے وہ بڑے سے بڑے چور اور لٹےرے کے ساتھ مل سکتے ہےں۔

مزید :

صفحہ آخر -