عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں ‘اوگرانے قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کرلی

عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں ‘اوگرانے قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار ...

  

اسلام آباد(اے پی اے ) عوام پر پٹرول بم گرانے کی حکومتی تیاریاں ۔ اوگرا نے ےکم اگست سے پٹرولےم مصنوعات کی قےمتوں مےں ردوبدل کی سمری تےار کرلی جو (آج ) پےر کو وزارت پٹرولےم کو بھجوائی جائےگی ۔ذرائع کے مطابق پٹرول7 روپے ،ڈیزل 5، ایچ او بی سی 7اور مٹی کا تیل 4 روپے تک مہنگا کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی ہر 15 روز بعد مانیٹرنگ اور قیمتوں میں عالمی مارکیٹ کے مطابق اتار چڑھاﺅ کی پالیسی کے تحت وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9فیصد اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیارکرلی گئی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -