لندن اولمپکس مہنگی ٹکٹوں سے جمنا سٹک ‘سوئمنگ‘ٹینس میں شائقین کی عدم دلچسپی میدان ویران

لندن اولمپکس مہنگی ٹکٹوں سے جمنا سٹک ‘سوئمنگ‘ٹینس میں شائقین کی عدم دلچسپی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (بیورورپورٹ) لندن اولمپکس شروع ہونے کے تیسرے روز سات مختلف کھیلوں کے مقامات میں سے تین کھیل کے میدان ویران ہو گئے ان کھیلوں میں جمناسٹک ‘ سوئمنگ ‘ ٹینس شامل ہیں جس کی بنیادی وجہ ویب سائٹ پر آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کے سسٹم میں خرابی بیان کی جا رہی ہے جبکہ دوسری طرف ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مہنگی ٹکٹو ں کی فروخت کی وجہ سے عوام کی دلچسپی کم ہوئی ہے برطانوی ذرائع ابلاغ نے بھاری بھر کم ٹکٹوں کی فروخت اور انتظامیہ کی طرف سے غیر ضروری طور پر سیکورٹی چیکنگ کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے ۔

مزید :

صفحہ اول -