لیاری میں سے گینگ وار کے آٹھ ملزمان گرفتار

لیاری میں سے گینگ وار کے آٹھ ملزمان گرفتار
لیاری میں سے گینگ وار کے آٹھ ملزمان گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران گینگ وار کے آٹھ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی گئی ہیں ۔ رینجرز ذرائع کے مطابق سنگولین سمیت لیاری کے تین مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ملزمان کو گرفتا رکیاگیاہے اور جبار لنگڑا کے منشیات کے اڈے پر چھاپے میں لنگڑا کے ساتھی بھی گرفتار کرلیے گئے ہیں ۔ملزمان سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرکے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے ۔

مزید :

کراچی -