گجرات فسادات: ہائیکورٹ نے 22افراد کو سزا سنادی

گجرات فسادات: ہائیکورٹ نے 22افراد کو سزا سنادی
گجرات فسادات: ہائیکورٹ نے 22افراد کو سزا سنادی

  

 گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کے ہائیکورٹ نے گیارہ افراد کے قتل کے الزام میں 21افراد کو موت کی سزاسنادی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ نے گجرات فسادات کیں میں2002ءمیں گجرات کے ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد کے قتل کے الزام سے بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی سمیت 61افراد کو بری کردیاہے ۔رپورٹ کے مطابق اکیس ملزمان کو موت اور ایک پولیس انسپکٹر کوایک سال قید کی سزا سنادی ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -