لوڈشیڈنگ اور ترقیاتی کام نہ ہونے پر مسلم لیگ ق کے وزراءنے استعفے پیش کردیئے

لوڈشیڈنگ اور ترقیاتی کام نہ ہونے پر مسلم لیگ ق کے وزراءنے استعفے پیش کردیئے
لوڈشیڈنگ اور ترقیاتی کام نہ ہونے پر مسلم لیگ ق کے وزراءنے استعفے پیش کردیئے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لوڈ شیڈنگ اور ترقیاتی کام نہ ہونے پر مسلم لیگ ق کے سولہ وزراءنے اپنے استعفے چوہدری شجاعت حسین کو پیش کردیئے ہیں۔

لاہور میں مسلم لیگ کے ممبران اسمبلی کا اجلاس نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی اور پارٹی صدر چوہدری شجاعت حسین کی زیرصدارت ہوا جس دوران اپنے حلقوں میں ترقیاتی کام نہ ہونے اور لوڈشیڈنگ کے خلاف وزیرمملکت برائے قومی ہم آہنگی اکرم مسیح گل سمیت 16وزراءنے چوہدری شجاعت حسین کو اپنے استعفے پیش کردیئے ہیں ۔ وزراءکاکہناتھاکہ عوامی مسائل حل نہ ہوں تو اُن کے وزراءرہنے یا نہ رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔

مزید :

قومی -