آئندہ انتخابات میں بڑھکیں مارنے والے ’ہرن‘ کا نشہ اترجائے گا : شہباز شریف

آئندہ انتخابات میں بڑھکیں مارنے والے ’ہرن‘ کا نشہ اترجائے گا : شہباز شریف
آئندہ انتخابات میں بڑھکیں مارنے والے ’ہرن‘ کا نشہ اترجائے گا : شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات کا بگل بجنے دیں پھر بڑھکیں لگانے والوں کا نشہ ’ہرن‘ ہو جائے گا ۔ ان کا کہناتھا کہ چیلنج کرنے والے اپنی حقیقت کا اندازہ گورنر راج کے دوران لگا چکے ہیں ، کرپشن کی تاریخ رقم کرنے والوں کا انجام قریب ہے جبکہ زرداری حکومت کے باعث ملک قرضوں کے بوجھ تلے ڈوب چکا ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -