حکومت نے بجلی ،صارفین نے موٹروے بندکردی

حکومت نے بجلی ،صارفین نے موٹروے بندکردی
حکومت نے بجلی ،صارفین نے موٹروے بندکردی

  

سرگو دھا(مانیٹرنگ ڈیسک)لو ڈ شیڈ نگ کے خلا ف مو ٹر وے پر سا لم کے قریب شہریوں نے احتجاج کیا جس سے موٹروے بلا ک ہو گئی ۔ مظا ہرین کو منتشر کر نے کیلئے پولیس کی جانب سے مشتعل افراد پرآ نسوگیس کی شیلنگ کی گئی جس پر مشتعل افراد نے پو لیس پر پتھرا ﺅ جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی کو ٹ مو من را نا سمیت غلام مر تضی سمیت متعدد اہلکار زخمی ہو گئے۔ جیو نیوز کے مطابق مظا ہرین کو منتشر کر نے کیلئے پو رے ضلع بھر کی پولیس کی نفری طلب کر لی ہے ۔

مزید :

بزنس -