نیٹ بال فیڈریشن کی اسامہ قادری کو ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد

نیٹ بال فیڈریشن کی اسامہ قادری کو ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(این این آئی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں، نائب صدر ثمین ملک اور سیکرٹری جنرل محمد ریاض نے پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر اور سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن کے اسامہ قادری کو حلقہ 253 سے قومی اسمبلی کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔