ڈیوڈ سلوا کا مانچسٹرسٹی چھوڑنے پر کھیل سے علیحدگی کا فیصلہ

ڈیوڈ سلوا کا مانچسٹرسٹی چھوڑنے پر کھیل سے علیحدگی کا فیصلہ
ڈیوڈ سلوا کا مانچسٹرسٹی چھوڑنے پر کھیل سے علیحدگی کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(یواین پی)اسپینش فٹ بالر ڈیوڈ سلوا نے مانچسٹرسٹی چھوڑنے کے بعد کھیل سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے جن کا کہنا تھا کہ34 سال کی عمر میں فٹ بال کھیلنے کے بجائے وہ کچھ مختلف کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ڈیوڈ سلوا موجودہ کلب سے 2020ء تک زیر معاہدہ ہیں لیکن 346 میچوں میں 61 گولز اور 115 گولز میں ساتھیوں کی مدد سمیت مانچسٹر سٹی کو 2010ء کے بعد تین لیگ ٹائٹلز،ایف اے کپ اور تین لیگ کپ جتوانے والے کھلاڑی کا معاہدے کے خاتمے پر کسی اور انگلش سے منسلک ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹ بال ورلڈ کپ 2018کے بعد متعدد کھلاڑی اپنی ریٹائرمنٹ پر غور کررہے ہیں۔