پیراشرف رسول کے استقبالیہ میں دوگروپوں کے درمیان جھگڑا

پیراشرف رسول کے استقبالیہ میں دوگروپوں کے درمیان جھگڑا

فیروزوالہ ( نمائندہ پاکستان ) پیپلز کالونی فیروزوالہ میں نو منتخب ایم پی اے پیر اشرف رسول کی دعوت استقبالیہ کی تقریب کے احتتام پر ن لیگ کے دو گروپوں میں جھگڑ ا میاں نوید گروپ کے حامیوں نے فائرنگ کرکے مخالف اخلاق شاہ کروپ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں پانچ افراد عمران شاہ ، رحمان شاہ اور قائم علی وغیرہ زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کے لیے ہسپتال داخل کروایا گیا ، کالا خطائی رو ڈ پر مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان جھگڑا جس کے نتیجہ میں پی ٹی آئی کے تین کارکن تنو یر احمد کمبوہ ، مبشر اور ساجد زخمی ہو گئے حملہ آور فرار ہو گئے پولیس نے رپورٹ درج کر لی ۔

مزید : علاقائی