مغل پورہ پولیس سرکل 603 اشتہاریوں کو گرفتار کرنے میں ناکام رہا

مغل پورہ پولیس سرکل 603 اشتہاریوں کو گرفتار کرنے میں ناکام رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) مغل پورہ پولیس سرکل 603 اشتہاریوں کو گرفتار کرنے میں ناکام رہاہے جس میں قتل، ڈکیتی قتل اور ڈکیتی ، فائرنگ ، اغوا اور لڑائی جھگڑے کے واقعات میں ملوث اشتہاریوں کی تعداد زیادہ بتائی گئی ہے ۔ سب سے زیادہ گجر پورہ پولیس نے قتل اور ڈکیتی قتل سمیت 90 جبکہ مغل پورہ پولیس نے 81 اشتہاری پکڑے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ڈاکوؤں کے 15 گروہ کے 51 ارکان جبکہ 103 منشیات فروشوں اور 59 قمار بازوں کو بھی گرفتار کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -