قصور، ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار سے ہزاروں روپے چھین کرفرار

قصور، ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار سے ہزاروں روپے چھین کرفرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپورٹ)کچہری روڈ پتوکی کے قریب نامعلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل سوار سے ہزاروں روپے نقدی چھین لی۔ موٹرسائیکل سوار ریاض احمدجا رہا تھا کہ جب وہ کچہری چوک پتوکی نزدیک پہنچا تو نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روک کر15ہزار روپیہ نقدی چھین لی۔پولیس مصروف کاروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -