فیروز والا،خانپور نہرسے نعش برآمد

فیروز والا،خانپور نہرسے نعش برآمد

فیروزوالہ ( نمائندہ پاکستان ) لاہور روڈ کی آباد ی خانپور نہر میں تشدد زدہ22سالہ نوجوان کی لاش ملی ، فیکٹری ایر یا پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر ضروری کاروائی کے لیے ہسپتال بھجوا دی ، تاہم متوفی کی شناخت نہ ہو سکی پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر لی ۔

مزید : علاقائی