صوبے بھر کے سرکاری کالجوں میں فرسٹ ائیرکے داخلوں کے شیڈول جاری

صوبے بھر کے سرکاری کالجوں میں فرسٹ ائیرکے داخلوں کے شیڈول جاری

لاہور (سٹی رپورٹر) میٹرک کے سالانہ امتحانات کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری کالجوں میں فرسٹ ائیرکے داخلوں کے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے اور تمام سرکاری کالجوں نے داخلہ فارم کی فروخت کا عمل شروع کر دیا ہے بتایاگیا ہے کہ لاہور کے 59 کالجوں سمیت صوبے بھر کے سرکاری کالجوں میں داخلوں کے خواہش مند طلباء وطالبات کالج دفاتر سے حاصل کرنے کے علاوہ آن لائن فارم بھی جمع کروا سکتے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1