دوستی کا عالمی دن آج منایا جائے گا

دوستی کا عالمی دن آج منایا جائے گا

لاہور(پ ر )پاکستان سمیت دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن آج (30جولائی) منایا جائے گا، یہ دن منانے کا مقصد دوستی کے رشتوں کے ذریعے امن کے کلچر کو فروغ دینا ہے۔ اس سلسلے میں عارف والا سمیت ملک بھر میں نجی وسرکاری تنظیموں کے زیراہتمام آگاہی واکس اور سیمینارز انعقادپذیر ہوں گے جس میں مقررین مختلف ممالک اور ثقافتوں کے مابین دوستی سے امن کوششوں کو فروغ ددینے کے متعلق شعور اجاگر کیا جائے گا۔ اس موقع پر الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کرے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1