کل جماعتی عظمت نعلین مصطفےٰؐ کانفرنس آج ہوگی ، یعقوب شاہ

کل جماعتی عظمت نعلین مصطفےٰؐ کانفرنس آج ہوگی ، یعقوب شاہ

لا ہور (پ ر)ورلڈ پاسبان ختم نبوت اور تحریک بازیابی نعلین پاکؐ کے میڈیا ایڈوائزر حافظ محمد یعقوب شاہ نے بتایا ہے کہ لاہور بادشاہی مسجد تبرکات گیلری سے محکمہ اوقاف کی زیر تحویل چرائے گئے نعلین پاکؐ کی چوری کو طویل عرصہ گزر جانیکے باوجود تاحال عدم بازیابی کیخلاف اور نعلین پاکؐ کی بازیابی اور انکے چوروں کی گررفتاری کے ضمن میں کل جماعتی عظمت نعلین مصطفےٰؐکانفرنس مورخہ 31مئی 2018ء بارہ بجے دن ایوان مشائخ 10شالیمار روڈ لاہور میں منعقد ہوگی ۔چاروں مسالک کے علماء اور تمام مکاتب فکر کے دینی و مذہبی راہنما شرکت کی۔

و خطاب کرینگے۔ نیز اختتام پر مذہبی راہنما پریس کانفرنس میں مشترکہ اعلامیہ جاری کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4