قادیانی مسلمان کیلئے یہود وہنود سے بھی زیادہ خطرناک ہیں،عزیز الرحمن ثانی

قادیانی مسلمان کیلئے یہود وہنود سے بھی زیادہ خطرناک ہیں،عزیز الرحمن ثانی

لاہور(پ ر)عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ ہرمسلمان کی ذمہ داری اورمذہبی فریضہ ہے۔تمام مسلمانوں کو اسلام اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے جذبہ صدیقی سے سرشار ہوکرمیدان عمل میں نکلنا ہوگا۔قادیانی ایک سازش کے تحت3 197 ء کا دستورختم کرا کرخود کو پھر سے مسلمان تسلیم کرانا چاہتے ہیں ۔ملک عزیزپاکستان اسلام اور کلمے کی بنیاد پر وجود میں آیا تھااسکی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کو ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں ۔ قادیانی اسلام، مسلمان اور پاکستان کے لیے یہود وہنود سے بھی زیادہ خطرناک ہیں ۔ان خیالات کا اظہار عالمی مجلس کے مرکزی ناظم نشرو اشاعت مولانا عزیز الرحمن ثانی، پیررضوان نفیس ودیگر نے کیا۔

مبلغ ختم نبوت لاہور مولانا عبدالنعیم ،مولانا قاری عبدالعزیز،مولانا قاری علیم الدین شاکر، قاری جمیل الرحمن اختر ،پیررضوان نفیس ، مولانا سید ضیاء الحسن شاہ نے ورکرکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ اندرون ملک وبیرون ممالک کی کئی عدالتوں نے قادیانیت کے کفر پر مہر ثبت کردی ہے اسرائیل اور مرزائیل دونوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے

مزید : میٹروپولیٹن 4