7500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی

7500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اے پی پی )سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 7500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی۔ یہ رواں سال کی 20ویں قرعہ اندازی ہے۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسراانعام 50لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 93ہزار روپے کے 1696انعامات ہیں۔

اس قرعہ اندازی میں فی سیریز 1700انعامات دیئے جائیں گے۔

مزید :

کامرس -