عمران کی نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعا
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے، نواز شریف کی طبیعت خراب ہونے پر گزشتہ روز انھیں اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا،جاری بیان کے مطابق عمران خان نے نواز شریف کی خرابی صحت پر انکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور انکی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔
عمران دعا