حماد اظہر کابطور رکن قومی اسمبلی تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا اعلان

حماد اظہر کابطور رکن قومی اسمبلی تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (این این آئی) تحریک انصاف کے حلقہ این اے 126سے کامیاب امیدوار بیرسٹر حماد اظہر نے بطور رکن قومی اسمبلی تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا اعلان کر دیا ۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بیرسٹر حماد اظہر نے کہا کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کے منشور پر عمل پیرا ہو کر اس کے مطابق سادگی اپناؤ ں گا ۔بطور رکن قومی اسمبلی تنخواہ اورنہ ہی کوئی مراعات لوں گا ۔حماد اظہر سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کے صاحبزادے ہیں ۔
حماد اعلان

مزید :

صفحہ آخر -