ڈاکٹر حسن عسکری کا سرگودھا میں چھت گرنے سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

ڈاکٹر حسن عسکری کا سرگودھا میں چھت گرنے سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے سرگودھا کے علاقے میں چھت گرنے سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور انتظا میہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔نگران وزیراعلیٰ نے چھت گرنے کے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
اظہار افسوس

مزید :

صفحہ آخر -