پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری،8اگست تک درخواست جمع کرائی جا سکتی ہے

پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری،8اگست تک درخواست جمع کرائی جا سکتی ہے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2018ء کی بکنگ جاری،ملک بھر سے پرائیویٹ حج سکیم میں8اگست تک درخواست جمع کرائی جا سکتی ہے، پرائیویٹ حج سکیم میں درخواست جمع کرانے کے لیے ایڈیشنل پاسپورٹ جس کی معیاد 20فروری 2019ء تک ہو کار آمد ہو گا،پرائیویٹ حج سکیم میں دوسری دفعہ اور تیسری دفعہ حج کرنے والے بھی درخواست دے سکتے ہیں،2015ء سے حج کرنے والوں کو دو ہزار ریال اضافی ادا کرنا ہوں گے۔

درخواست

مزید : صفحہ آخر