سعودی ائیر لائنز کی2پی آئی اے کی 1اور ائیر بلیو کی ایک فلائٹ آج عازمین حج کو لے کر لاہور سے جدہ جائے گی

سعودی ائیر لائنز کی2پی آئی اے کی 1اور ائیر بلیو کی ایک فلائٹ آج عازمین حج کو لے ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور سے حج آپریشن 2018ء جاری،آج سعودی ائیر لائنز کی2پی آئی اے کی1اور ائیر بلیو کی ایک فلائٹ لاہور سے جدہ جائیں گی ،سعودی ائیر لائنز کی فلائٹ نمبر SV737،190عازمین کو لے کر11بج کر50منٹ پر،دوسری فلائٹ نمبرSV735،280،عازمین کو7بج کر20منٹ پر،پی آئی اے کی فلائٹ نمبر0759،241عازمین کو 10بج کر40منٹ پر ،ائیر بلیو کی فلائٹ نمبرPA470،190عازمین کو لے کر لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گی،تمام عازمین کو روانگی کے وقت سے 6گھنٹے پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچنے کے لیے کہا گیا ہے۔

پروازیں

مزید : صفحہ آخر