سرکاری سکیم کے دو عازمین حج انتقال کر گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کے دو عازمین حج اللہ کو پیارے ہو گئے ،فوت ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں،دونوں کی طبعی موت مدینہ میں ہوئی ہے انہیں جنت البقیع میں دفن کیا گیا ہے۔
انتقال

You are subscribed Successfully