لندن،ہائی کمیشن نے فنڈز کی وصولی کیلئے ’’دیامر بھاشا اینڈ مہمند ڈیم فنڈ2018 ‘‘ کے نام سے اکاؤنٹ کھول دیا

لندن،ہائی کمیشن نے فنڈز کی وصولی کیلئے ’’دیامر بھاشا اینڈ مہمند ڈیم فنڈ2018 ...

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے پاکستانی کمیونٹی سے فنڈز کی وصولی کیلئے ’’دیامر بھاشا اینڈ مہمند ڈیم فنڈ2018 ‘‘ کے نام سے اکاؤنٹ کھول دیا ہے۔ ہفتہ کو یہاں لندن سے موصولہ پریس ریلیز کے مطابق پاکستانی کمیونٹی دیامر بھاشا اینڈ مہمند ڈیم فنڈ 2018 کے نام سے کھولے گئے یو بی ایل اکاؤنٹ 01953901 سارٹ کوڈ 60-91-70 میں اپنے عطیات جمع کراسکتے ہیں۔

فنڈاکاؤنٹ

مزید : صفحہ آخر