’’آپکے منہ میں گھی شکر ‘‘میڈیا کے سوال پر مولانا فضل الرحمن کی دلی خواہش باہر آگئی

’’آپکے منہ میں گھی شکر ‘‘میڈیا کے سوال پر مولانا فضل الرحمن کی دلی خواہش ...

اسلام آباد(آن لائن)’’آپکے منہ میں گھی شکر ‘‘صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمن کی دلی خواہش باہر آگئی ۔اتوار کے روز اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے مابین ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا کہ مسلم لیگ ن ،پیپلز پارٹی اور ایم ایم اے مل کر مرکز میں حکومت بنانے کی کوشش کر سکتی ہے جس پر مولانا فضل الرحمن نے بے ساختہ کہاکہ آپ کے منہ میں گھی شکر اگر ایسا ہوجائے ۔

گھی شکر

مزید : صفحہ آخر