جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس جاری ہے ۔ اجلاس میں جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امراء ، سیکرٹری جنرل ، ڈپٹی سیکرٹری جنرلز اورارکان مجلس عاملہ شریک ہیں ۔ جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف کے مطابق اجلاس میں انتخابی نتائج اور ملک کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔ آج امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اجلاس کے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔

اجلاس

مزید : علاقائی