جان سیدبلا مقا بلہ نو شہرہ سٹی سب ڈویژن کے چیئرمین منتخب

جان سیدبلا مقا بلہ نو شہرہ سٹی سب ڈویژن کے چیئرمین منتخب

پبی ( نما ئندہ پاکستان) امجد علی مسلسل پا نچویں مر تبہ بلا مقا بلہ چیئر مین آر او نو شہرہ پا کستان ہائیڈ رو الیکٹرک لیبر یو نین اور جان سیدبلا مقا بلہ نو شہرہ سٹی سب ڈویژن کے پا کستان ہا ئیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین کے چیئر مین منتحب ہو ئے تفصیلات کے مطابق 2اگست کو پا کستان ہا ئیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین کے انٹر نل انتحا بات منعقد ہو نگے جس کے لئے کا غذا ت نامزدگی آخری تاریخ 27 جو لا ئی تھی پا کستان ہا ئیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین آر او نو شہرہ کے چیئر مین شپ کے لئے کسی بھی امیدوار نے امجد علی کے مقا بلے کے لئے کا غذات نامزدگی جمع نہیں کی جس کے بعد امجد علی مسلسل پا نچویں مر تبہ بلا مقا بلہ پا کستان ہائیڈ رو الیکٹرک لیبر یو نین چیئر مین آر او نو شہرہ منتحب ہو ئے ایسی طرح جا ن سید کے مقابلے کے لئے بھی کسی امیدوار نے کا غذات نا مزدگی جمع نہیں کی وہ بھی بلا مقا بلہ نو شہرہ سٹی سب ڈویژن کے پا کستان ہا ئیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین کے چیئر مین منتحب ہو ئے

مزید : پشاورصفحہ آخر