ڈیرہ ،اسلحہ برآمد ،ملزم گرفتار

ڈیرہ ،اسلحہ برآمد ،ملزم گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)چودھوان پولیس نے جھوک موہانہ میں اسلحہ کے خلاف کامیاب کاروائی میں کلیم، اللہ سے اسلحہ برآمدکرلیا ‘مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق چودھوان پولیس نے گاؤں جھوک موہانہ میں اسلحہ کے خلاف کاروائی میں کلیم اللہ ولد عالم خان سے ایک کلاشنکوف ، ایک پستول اور19کارتوس برآمدکرکے ملزم کوگرفتارکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر